Become A Member



حافظ کمالیہ کھدر ٹیم میں رجسٹرڈ ممبرز کے کام کرنے کا طریقہ کار۔

۔ حافظ کمالیہ کھدر ٹیم کا ممبر بننے کے لیے ہماری آفیشل ویب سائٹ پر جا کر ممبر سیکشن کے ذریعے ممبر کا فارم فل کیجئے(فارم نیچے اس پیج پر موجود ہے)۔

۔ حافظ کمالیہ کھدر ٹیم میں رجسٹرڈ میمبر کی حیثیت ایک آرڈر ٹیکنگ ایجنٹ کی ہے۔ تمام ممبرز اپنے سوشل میڈیا گروپس اور اپنے اپنے ایریا میں برینڈ کی مارکیٹنگ کریں گے۔

۔ تمام ممبرز کو سوشل میڈیا گروپس کے ذریعے مختلف ورائٹیز یز،کوالٹیز،ڈیزائنز اور اور کلرز میں قدر کی تصاویر بمعہ تفصیلات ارسال کر دی جائیں گی۔

۔ ممبر حضرات اپنے اپنے ایریاز میں چل پھر کر برینڈ کی مارکیٹنگ کریں گے جس کی باقاعدہ ٹریننگ ویڈیوز ممبر حضرات کو سوشل میڈیا کے ذریعے ارسال کردی جائیں گی۔

۔مزید یہ کہ ممبر حضرات برینڈ کے آفیشل سوشل لنکس، پیجیز اور چینلز کو شیئر کرکے بھی مارکیٹنگ کر سکتے ہیں۔

۔ تمام حضرات کو فی سوٹ سیل پر برینڈ کے طے کردہ چارٹ کے مطابق کمیشن ادا کیا جائے گا۔ کمیشن کا چارٹ تمام ممبر حضرات کو ارسال کر دیا جائے گا۔ کمیشن، خریداری مکمل ہونے پر جاز کیش کے ذریعے ممبر کو بھیج دیا جائے گا۔

۔ تمام جسٹرڈ ممبر حضرات کی رجسٹریشن برینڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر کی جائے گی اور تمام ممبرز کو ایک ایک یونیک ریفرل آئی ڈی اسائن کی جائے گی۔ ویب سائٹ پر آرڈر دیتے وقت خریدار / کسٹمر متعلقہ ممبر کی ریفرل آئی ڈی بھی مہیا کرے گا جس سے ویب سائٹ کے ایڈمن کو اُس متعلقہ ممبر کا پتہ چل جائے گا اور اُس ممبر کا کمیشن ادا کر دی جائے گا۔

کمیشن صرف ان ممبرز کو دیا جائے گا جو آفیشل ویب سائٹ پر رجسٹرڈ ہونگے۔ آئندہ مزید رہنمائی اور ہدایات لنکس کی صورت میں صرف انہی ہی ممبرز کو ارسال کی جائیں گی جو ویب سائٹ پر رجسٹرڈ ہوں گے۔

۔ اُن تمام ممبر حضرات کو جنہوں نے عید سے پہلے سیزن میں میں بیس ہزار سے زیادہ دہ کی پروڈکٹ سیل کروائی، رجسٹرڈ کمیشن کے ساتھ انعامی بونس اور اور گفٹ کے ساتھ نوازا جائے گا گا مزید یہ کہ ان کو پرماننٹ سیل ایجنٹ رجسٹر کیا جائے گا۔ٖ



Fill the following form to earn commission